ناموس انقباضی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (فلسفہ) قدرت کا وہ قانون جس سے مادہ سکڑتا ہے، مادہ کا سیکڑنے والا خاصہ۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (فلسفہ) قدرت کا وہ قانون جس سے مادہ سکڑتا ہے، مادہ کا سیکڑنے والا خاصہ۔